مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْأَصَابِعِ · حديث 17701
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ قَالَ: سَمِعْتُ مَكْحُولًا، يَقُولُ: فِي كُلِّ إِصْبَعٍ عَشْرٌ، وَفِي كُلِّ سَنٍّ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ، وَالْأَصَابِعِ سَوَاءٌ وَالْأَسْنَانُ سَوَاءٌ
17701 - محمد بن راشد بیان کرتے ہیں: میں نے مکحول کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے ہر انگلی میں دس اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی ہر دانت میں پانچ اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی تمام انگلیاں اور تمام دانت برابر کی حیثیت رکھتے ہیں۔
مَكْحُولاً ← مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Thumbs up · Hadith 17701
