مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْيَدِ وَالرِّجْلِ · حديث 17689
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، «إِنْ قَطَعَ الْكَفَّ فَخَمْسُونَ مِنَ الْإِبِلِ، فَإِنْ قَطَعَ مَا بَقِي مِنَ الْيَدِ كُلِّهَا الْإِ الذِّرَاعَ، أَوْ قَطَعَ نِصْفَ الذِّرَاعِ، فَنِصْفُ نَذْرِ الْيَدِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ، فَإِنْ كَانَتْ إِنَّمَا قُطِعَتْ مِنْ شَطْرِ ذِرَاعِهَا، أَوِ الذِّرَاعِ بَعْدَ الْكَفِّ»، فَمُجَاهِدٌ يَقُولُ: «ذَلِكَ فَنِصْفُ نَذَرِ الْيَدِ، فَإِنْ قَطَعَ مَا بَقِي بَعْدُ فَجُرْحٌ يُرَى فِيهِ»، فَحَدَّثْتُ بِهِ عَطَاءً فَقَالَ: مَا كُنْتُ أَحْسِبُ إِلَّا أَنَّهُ جُرْحٌ
17689 - ابن ابو نجیح نے مجاہد کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے اگر آدمی دوسرے کی ہتھیلی کاٹ دیتا ہے تو پچاس اونٹوں کی ادائیگی لازم ہوگی اگر کلائی کے علاوہ باقی پورا ہاتھ کاٹ دیتا ہے تو ہاتھ کی دیت کا نصف یعنی پچیس اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی اور اگر کلائی پہلے نصف ہو گا اور اگر وہ باقی بچ جانے والے حصے کو بعد میں کاٹتا ہے ۔
مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Hand and foot door · Hadith 17689
