مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْيَدِ وَالرِّجْلِ · حديث 17677
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «فِي الْيَدِ تُسْتَأْصَلُ خَمْسُونَ مِنَ الْإِبِلِ، إِذَا قُطِعَتْ مِنَ الْمَنْكِبِ، وَالرِّجْلُ مِثْلُهَا»
- ابن جریح نے عطا ء کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے کہ جب ہاتھ کو جڑ سے اکھاڑ لیا جائے یعنی جب کندھے سے کاٹ دیا جائے تو اس میں پچاس اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی پاؤں کا حکم بھی اس کی مانند ہے ۔
«فِي الْيَدِ تُسْتَأْصَلُ خَمْسُونَ مِنَ الْإِبِلِ، إِذَا قُطِعَتْ مِنَ الْمَنْكِبِ، وَالرِّجْلُ مِثْلُهَا» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Hand and foot door · Hadith 17677
