مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ قُبُلِ الْمَرْأَةِ · حديث 17665
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: «اجْتَمَعَ لِعُمَرَ فِي رَكَبِهَا إِذَا قُطِعَ بِالدِّيَةِ كَامِلَةً مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ يَمْنَعُ الْمَرْأَةَ اللَّذَّةَ مِنَ الْجِمَاعِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن عبدالعزیز کے سامنے اس بات پر اتفاق ظاہر کیا گیا تھا کہ جب عورت کی شرم گاہ کو کاٹ دیا جائے تو اس میں مکمل دیت کی ادائیگی لازم ہو گی کیونکہ یہ چیز عورت کے لئے صحبت کی لذت کو روک دے گی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door before the woman · Hadith 17665
