مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الذَّكَرِ · حديث 17641
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَمْ فِي ذَكَرِ الرَّجُلِ الَّذِي لَا يَأْتِي النِّسَاءَ؟ قَالَ: «مِثْلُ مَا فِي ذَكَرِ الَّذِي يَأْتِي النِّسَاءَ» قُلْتُ: أَرَأَيْتَ الْكَبِيرَ الَّذِي قَدِ انْقَطَعَ ذَلِكَ مِنْهُ أَلَيْسَ يُوفِّي نَذَرَهُ؟ قَالَ: «بَلَى»
17641 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: جو شخص عورت کے ساتھ صحبت نہ کر سکتا ہو اس کی شرم گاہ میں کتنی ادائیگی لازم ہو گی ؟ انہوں نے فرمایا: اس کی مانند لازم ہو گی جو اس شخص کی شرم گاہ میں لازم ہو تی ہے جو عورت کے ساتھ صحبت کر سکتا ہے میں نے دریافت کیا : بڑی عمر کے شخص کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ جس کی شہوت ختم ہو چکی ہو کیا اس میں بھی مکمل دیت کی ادائیگی لازم ہو گی ؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں!
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Male section · Hadith 17641
