مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْخَطَأِ · حديث 17209
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: «كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي الْخَطَأِ أَنْ يُرِيدَ، امْرَأً فَيُصِيبَ غَيْرَهُ»
معمر بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن عبدالعزیز نے قتل خطا کے بارے میں یہ تحریر تھا کہ آدمی ایک چیز کا ارادہ کرے اور وہ دوسرے کو لگ جائے ۔
عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي الْخَطَأِ أَنْ يُرِيدَ، امْرَأً فَيُصِيبَ غَيْرَهُ» ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 17209
