مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ ثَدْيِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ · حديث 17593
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي دَاوُدُ بْنُ أَبِي عَاصِمٍ، أَنَّ عَبْدَ الْمَلِكِ، «قَضَى فِي قِتَالِ غَسَّانَ، وَأَصَابُوا النِّسَاءَ، قَضَى فِي الثَّدْيِ بِخَمْسِينَ» قُلْتُ: لِدَاوُدَ الْحَلَمَةُ مِنَ ثَدْيِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ قَالَ: «لَا أَدْرِي»
17593 - داؤد بن ابو عاصم بیان کرتے ہیں: خلیفہ عبدالملک کے زمانے میں غسان کے ساتھ لڑائی میں جب لوگوں نے عورتوں کو نقصان پہنچایا تھا تو انہوں نےچھاتھی پر پچا س کی ادائیگی کا فیصلہ دیا تھا میں نے داؤد سے دریافتن کی ا: مر دکی چھاتی کے حلمہ اور عورت کی چھاتی کے حلمہ دونوں کا یہی حکم ہے ۔ انہوں نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم۔
دَاوُدَ بْنِ أَبِي عَاصِمٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door to the breast of a man and a woman · Hadith 17593
