مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ اللِّسَانِ · حديث 17557
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ، «أَنَّ اللِّسَانَ إِذَا قُطِعَ مِنْهُ مَا يُذْهِبُ الْكَلَامَ أَنَّ فِيهِ الدِّيَةَ» قُلْتُ: عَمَّنْ؟ قَالَ: «هُوَ قَوْلُ النَّاسِ» قَالَ: «فَإِنْ ذَهَبَ بَعْضُ الْكَلَامِ، وَبَقِي بَعْضٌ فَبِحِسَابِ الْكَلَامِ وَالْكَلَامُ مِنْ ثَمَانِيَةٍ وَعِشْرِينَ حَرْفًا» قُلْتُ: عَمَّنْ؟ قَالَ: «لَا أَدْرِي»
17557 - ابن ابو نجیح بیان کرتے ہیںض: جب زبان کو اتنا کاٹ دیا جائے کہ اس کے ذریعے کلام کرنے کی صلاحیت ختم ہو جائے تو اس میں مکمل دیت کی ادائیگی لازم ہو گی ابن جریح کہتے ہیں میں نے دریافت کیا: یہ بات کس سے منقول ہے ؟ انہوں نے فرمایا: لوگوں کی یہی روائے ہے انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ اگر کلام کرنے کچھ صلاحیت ختم ہو جاتی ہے اور کچھ صلاحیت باقی رہ جاتی ہے ۔
ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Tongue section · Hadith 17557
