مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ السِّنِّ تُنْزَعُ فَيُعِيدُهَا صَاحِبُهَا · حديث 17545
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ سُفْيَانُ: " فِي الَّذِي يُصِيبُ ثَنِيَّةَ الرَّجُلِ فَتَذْهَبُ قَالَ: «يُقْتَصُّ مِنْهُ وَلَا يَدَعُهُ يُعِيدُ ثَنِيَّتَهُ مَكَانَهَا» قَالَ: «يُذْهِبُهَا كَمَا ذَهَبَتْ ثَنِيَّتُهُ، فَإِنْ أَصَابَ ثَنِيَّةَ رَجُلٍ فَنَبَتَتْ مَكَانَهَا كَانَ لِلَّذِي أُصِيبَتْ ثَنِيَّتُهُ أَنْ يَقْلَعَ ثَنِيَّتَهُ الْأُخْرَى»
17545 – سفیان ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو دوسرے شخص کے سامنے کے دانت توڑ دیتا ہے اور وہ ختم ہو جاتے ہیں اس سے قصاص لے لیا جاتا ہے اور پھر وہ اپنے سامنے کے دانت اس کی جگہ پر دوبارہ لگوا لیتا ہے تو انہوں نے فرمایا: اس کے سامنے کے دانت توڑ دیے جائیں گے جس طرح اس نے دانت ضائع کیے تھے لیکن اگر کوئی شخص دوسرے کے سامنے کے دانتوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور اس کی جگہ نئے دانت اگ آتے ہیں تو جس شخص کے دانتوں کو نقصان پہنچایا گیا تھا تو اسے یہ حق حاصل ہو گا کہ دوسرے شخص کے سامنے کے دانت اتار لے ۔
«يُقْتَصُّ مِنْهُ وَلَا يَدَعُهُ يُعِيدُ ثَنِيَّتَهُ مَكَانَهَا» ← سُفْيَانُ: فِي الَّذِي يُصِيبُ ثَنِيَّةَ الرَّجُلِ فَتَذْهَبُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door of the tooth is removed and its owner will return it · Hadith 17545
