مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ السِّنِّ تَرْفُلُ · حديث 17533
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، فِي رَجُلٍ أَصَابَ سَنَّ رَجُلٍ حَتَّى سَأَلَتْ قَالَ: «فِيهَا حُكْمٌ» وَقَالَ: «إِنِ اصْفَرَّتْ فَفِيهَا حُكْمٌ»
17533 - معمر ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو دوسرے شخص کے دانت کو نقصان پہنچاتا ہے یہاں تک کہ وہ لٹک جاتا ہے تو انہوں نے فرمایا: اس مین ثالث کی صوابدید پر فیصلہ ہو گا انہوں نے فرمایا: اگر وہ دانت زردہ ہو جاتا ہے تو بھی اس میں ثالث کی صوابدید کے مطابق فیصلہ ہو گا ۔
«فِيهَا حُكْمٌ» وَقَالَ: «إِنِ اصْفَرَّتْ فَفِيهَا حُكْمٌ» ← مَعْمَرٍ، فِي رَجُلٍ أَصَابَ سَنَّ رَجُلٍ حَتَّى سَأَلَتْ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The section of the tooth flaps · Hadith 17533
