مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ السِّنِّ السَّوْدَاءِ · حديث 17521
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «قَضَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي السِّنِّ السَّوْدَاءِ، إِذَا كُسِرَتْ وَالْعَيْنِ الْقَائِمَةِ، وَالْيَدِ الشَّلَّاءِ بِثُلُثِ دِيَتِهَا» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
معمر نے قتادہ کا یہ بیان نقل کیا ہے سیاہ دانت کے بارے میں حضرت عمر بن خطاب نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ جب وہ ٹوٹ جائے یا آنکھ اپنی جگہ پر موجود ہو یا ہاتھ شل ہو جائےتو اس میں اس عضو کی ایک تہائی دیت کی ادائیگی لازم ہو گی ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The section of the black tooth · Hadith 17521
