مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ شِبْهِ الْعَمْدِ · حديث 17197
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ مَا اسْتَقْبَلْتُهُ مِنَ الدَّفْعَةِ وَالدَّفْقَةِ قَالَ: «لَيْسَ ذَلِكَ شِبْهَ الْعَمْدِ»
17197 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر میں کسی شخص کو دھکا دیتا ہوں یا گرا دیتا ہوں تو انہوں نے فرمایا: یہ شبہ عمد نہیں ہو گا ۔
«لَيْسَ ذَلِكَ شِبْهَ الْعَمْدِ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ مَا اسْتَقْبَلْتُهُ مِنَ الدَّفْعَةِ وَالدَّفْقَةِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 17197
