مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْأَنْفِ · حديث 17461
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «قَضَى فِي الْأَنْفِ إِذَا جُدِعَ كُلُّهُ بِالدِّيَةِ، وَإِذَا جُدِعَتْ رَوْثَتُهُ فَالنِّصْفُ»
17461 - عکرمہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ناک کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا کہ جب اسے مکمل طور پر کاٹ دیا جائے تو دیت کی ادائیگی لازم ہو گی اور جب اس کے سرے کے کنارے کو کاٹا جائے تو نصف دیت کی ادائیگی لازم ہوگی ۔
عِكْرِمَةَ، ← رَجُلٌ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The nose section · Hadith 17461
