مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ عَيْنِ الْأَعْوَرِ · حديث 17425
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَقَتَادَةَ قَالَا: «إِذَا فَقَأَ الْأَعْوَرُ عَيْنَ رَجُلٍ صَحِيحٍ عَمْدًا أُغْرِمَ أَلْفَ دِينَارٍ، وَإِذَا فَقَأَهَا خَطَأً أُغْرِمَ خَمْسَمِائَةِ دِينَارٍ»
17425 - معمر نے زہری اور قتادہ کا یہ قول نقل کیا ہے جب کا نا شخص صحیح آدمی کی آنکھ جان بوجھ کر پھوڑ دے تو اس پر ایک ہزار دینار جرمانہ عائد کیا جائے گا اور جب اس نے خطا کے طور پر اس کی آنکھ پھوڑ دی ہو تو اس پر پانچ سو دینار جرمانے کی ادائیگی لازم ہو گی ۔
الزُّهْرِيِّ وَقَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door of Ain Al Awar · Hadith 17425
