مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْعَيْنِ · حديث 17413
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي عَطَاءٌ: «فِي الْعَيْنِ خَمْسُونَ» قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فَذَهَبَ بَعْضُ بَصَرِهَا وَبَقِي بَعْضٌ قَالَ: «بِحِسَابِ مَا ذَهَبَ يُمْسِكُ عَلَى الصَّحِيحَةِ وَيَنْظُرُ بِالْأُخْرَى، ثُمَّ يُمْسِكُ عَلَى الْأُخْرَى فَيَنْظُرُ بِالصَّحِيحَةِ فَيَحْسِبُ مَا ذَهَبَ مِنْهُ»
17413 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے مجھ سے کہا: آنکھ پچاس اونٹوں کی ادائیگی لازم ہو گی میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اگر آدمی کی کچھ بینائی رخصت ہو جائے اور کچھ باقی رہ جائے تو انہوں نے فرمایا: جتنی بینائی رخصت ہوئی ہے اسی حساب سے ادائیگی لازم ہو گی آدمی صحیح آنکھ بند کرے گااور دوسری آنکھ کے ذریعے دیکھے گا ۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فَذَهَبَ بَعْضُ بَصَرِهَا، وَبَقِي بَعْضٌ، ← لِي عَطَاءٌ: فِي الْعَيْنِ خَمْسُونَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door of the eye · Hadith 17413
