مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْمُوضِحَةِ فِي غَيْرِ الرَّأْسِ · حديث 17329
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مُوضِحَةٌ فِي غَيْرِ الرَّأْسِ فِي الْوَجْهِ أَوْ فِي الْيَدِ أَيَعْقِلُهَا أَهْلُ الْبَادِيَةِ؟ قَالَ: «إِي وَاللَّهِ أَظُنُّهَا إِذَا أَوْضَحَتْ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: موضحہ سر کے علاوہ چہرے پر یا ہاتھ پر ہو توکیا اس میں بھی دیہات والے لوگ دیت ادا کریں گے ؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں! اللہ کی قسم! اس کے بارے میں میرا یہی گمان ہے جبکہ وہ واضح ہو۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The visible section on the outside of the head · Hadith 17329
