مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ مَنْ قَتَلَ فِي الْحَرَمِ وَسَرَقَ فِيهِ · حديث 17305
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «مَنْ قَتَلَ فِي الْحَرَمِ قُتِلَ فِي الْحَرَمِ، وَمَنْ قُتِلَ فِي الْحِلِّ، ثُمَّ دَخَلَ فِي الْحَرَمِ أُخْرِجَ إِلَى الْحِلِّ» فَيُقْتَلُ: قَالَ: «تِلْكَ السُّنَّةُ»
17305 - زہری فرماتے ہیں: جو شخص حرم کی حدود میں قتل کر دے اسے حرم کی حدود میں ہی قتل کیا جائے گا اور جو شخص حرم کی حدود سے باہر قتل کر کے حرم کی حدود میں داخل ہو جائے اسے حرم کی حدود سے باہر لے جا کر پھ رقتل کیا جائے گا وہ فرماتے ہیں: سنت یہی ہے ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door of the one who killed and stole in the Haram · Hadith 17305
