مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ دِيَةِ أَهْلِ الْكِتَابِ · حديث 18481
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَرَّرٍ , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مَلِيحِ بْنَ أُسَامَةَ , يُحَدِّثُ أَنَّ مُسْلِمًا قَتَلَ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ فَكَتَبَ فِيهِ أَبُو مُوسَى إِلَى عُمَرَ فَكَتَبَ فِيهِ عُمَرُ: «إِنْ كَانَتْ طِيَرَةً مِنْهُ فَأَغْرِمْهُ الدِّيَةَ , وَإِنْ كَانَ خُلُقًا أَوْ عَادَةً فَأَقِدْهُ مِنْهُ»
18481 - ابو ملیح بن اسامہ بیان کرتے ہیں: ایک مسلمان نے اہل کوفہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو قتل کر دیا حضرت ابو موسیٰ اشعری نے اس کے بارے میں خط لکھا تو حضرت عمر نے اس کے بارے میں جوابی خط لکگا کہ اگر تو یہ وقتی اشتعال کا نتیجہ ہے تو تم ادائیگی کا جرمانہ کرو اور اگر یہ عادت یا معمول ہے تو تم اسے قصاص دلواؤ۔
فِيهِ أَبُو مُوسَى إِلَى عُمَرَ ← أَنَّ مُسْلِمًا قَتَلَ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْكُوفَةِ ← أَبَا مَلِيحِ بْنَ أُسَامَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَرَّرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the Diyanet of the People of the Book · Hadith 18481
