عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ أَثِقُ بِهِ أَنَّهُ: " إِنْ شَهِدَ أَرْبَعَةٌ عَلَى رَجُلٍ بِالزِّنَا , فَرُجِمَ , ثُمَّ نَكَلُوا بَعْدُ , فَإِنْ قَالُوا [ص:91]: عَمَدْنَا ذَلِكَ رُجِمُوا , وَإِنْ قَالُوا: أَخْطَأْنَا إِنَّمَا هُوَ فُلَانٌ , لَمْ يَصَدَّقُوا عَلَى فُلَانٍ مِنْ أَجْلِ قَوْلِهِمُ الْأَوَّلِ , وَحُدُّوا فِي قَوْلِهِمِ الْآخَرِ , وَجُعِلَتْ دِيَةُ الَّذِي رُجِمَ بِشَهَادَتِهِمْ عَلَيْهِمْ فِي أَمْوَالِهِمْ , وَلَمْ يُجْعَلْ عَلَى الْعَاقِلَةِ , وَإِنْ نَكَلَ مِنْهُمْ ثَلَاثَةٌ فَقَالُوا: عَمَدْنَا ذَلِكَ قُتِلُوا , وَلَمْ يُضْرَبِ الَّذِي لَمْ يَنْكُلْ , وَلَمْ يُغَرَّمْ , وَلَمْ يُصَدَّقُوا عَلَيْهِ , وَكَذَلِكَ إِنْ نَكَلَ رَجُلٌ، أَوْ رَجُلَانِ قَالَ: وَكَذَلِكَ الْقَطْعُ , وَالْحَدُّ فِي الْحُدُودِ , إِذَا شَهِدُوا عَلَيْهِ , ثُمَّ نَكَلُوا , ثُمَّ قَالُوا: عَمَدْنَا أَوْ أَخْطَأْنَا مِثْلَ مَا قَصَصْتُ فِي الرَّجْمِ , فَإِنْ نَكَلَ الْأَرْبَعَةُ فَقَالُوا: أَخْطَأْنَا إِنَّمَا هُوَ فُلَانٌ جُلِدُوا , وَجُعِلَتِ الدِّيَةُ عَلَيْهِمْ فِي أَمْوَالِهِمْ خَاصَّةً , وَلَمْ يُصَدَّقُوا عَلَى فُلَانٍ "
18471 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے اس شخص نے یہ بات بتائی ہے جسے میں قابی اعتماد سمجھتا ہوں کہ اگر چار افراد کسی شخص کے خلاف زنا کی گواہی دے دیں اور اس شخص کو سنگسار کردیا جائے گا اور اگر وہ یہ کہیں کہ ہم سے غلطی ہوئی تھی اصل مجرم فلاں شخص تھا تو پہلے شخص کے بارے میں ان کی غلط بیانی کی وجہ سے دوسرے شخص کے بارے میں ان کے بیان کی تصدیق نہیں کی جائے گی انہوں نے دوسرے شخص پر جو الزام لگایا ہے اس کے حوالےسے ان پر حد جاری کی جائے گی اور ان کی گواہی کی بنیاد پر جس شخص کو سنگسار کی اگیا تھا س کی دیت کی ادائیگی ان لوگوں پر لازم ہو گی جو ان کے اپنے اموال میں سے کی جائے گی یہ ادائیگی عاقلہ پر لازم نہیں ہو گی اگر ان چار افراد میں سے تین لوگ انکار کر دیتے ہیں اور یہ کہتے ہیں: ہم نے جان بوکج کر تو انہیں قتل کر دیا جائے گا لیکن جس شخص نے گواہی سے رجوع نہیں کیا اس کی پٹائی نہیں کی جائے گی ۔
مَنْ أَثِقُ بِهِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter of the one who renounces his testimony · Hadith 18471