مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ أُمِّ الْوَلَدِ تَقْتُلُ سَيِّدَهَا · حديث 18457
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سُفْيَانَ , فِي أُمِّ الْوَلَدِ تَقْتُلُ سَيِّدَهَا خَطَأً قَالَ: «لَيْسَ عَلَيْهَا شَيْءٌ , فَإِذَا كَانَتْ مُدَبَّرَةً , بِيعَتْ فِي قِيمَتِهَا؛ لِأَنَّهَا وَصِيَّةٌ»
سفیان ثوری ایسی ام ولد کے بارے میں فرماتے ہیں: جو ام ولد اپنے آقا کو خطا کے طور پر قتل کر دیتی ہے وہ فرماتے ہیں: اس پر کوئی چیز لازم نہیں ہو گی لیکن اگر کنیز مد برہ ہو تو پھر اس کی قیمت میں اسے فروخت کر دیا جائے گا کیونکہ وہ وصیت شمار ہو گی ۔
«لَيْسَ عَلَيْهَا شَيْءٌ فَإِذَا كَانَتْ مُدَبَّرَةً بِيعَتْ فِي قِيمَتِهَا؛ لِأَنَّهَا وَصِيَّةٌ» ← سُفْيَانَ فِي أُمِّ الْوَلَدِ تَقْتُلُ سَيِّدَهَا خَطَأً ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Bab the mother of the child kills her master · Hadith 18457
