مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الضَّارِي · حديث 18445
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ نَظَرَ فِي كِتَابِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي خِلَافَتِهِ إِلَى الْحَجَّاجِ بْنِ ذُؤَيْبٍ «أَنْ يُحُصَّنَ الْحَائِطُ , حَتَّى يَكُونَ إِلَى نَحْرِ الْبَعِيرِ»
18445 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے اس شخص نے یہ بات بتائی ہے جس نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کے عہد خلافت میں ان کے مکتوب کو پڑھا تھا جو حجاج بن ذؤیب کے نام لکھا گیا تھا جس میں یہ تحریر تھا کہ باغات کی فصیل بندی کی جائے جو اتنی اونچی ہو کتنی اونٹ کی گردن ہوتی ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Harmful door · Hadith 18445
