مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الزَّرْعِ تُصِيبُهُ الْمَاشِيَةُ · حديث 18433
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ , عَنِ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ مُرَّةَ , عَنْ مَسْرُوقٍ , فِي قَوْلِهِ: {وَدَاوُدَ وَسُلَيْمَانَ إِذْ يَحْكُمَانِ فِي الْحَرْثِ إِذْ نَفَشَتْ فِيهِ غَنَمُ الْقَوْمِ} قَالَ: " كَانَ حَرْثُهُمْ عِنَبًا فَنَفَشَتْ فِيهِ الْغَنَمُ لَيْلًا فَقَضَى دَاوُدُ بِالْغَنَمِ لَهُمْ , فَمَرُّوا عَلَى سُلَيْمَانَ فَأَخْبَرُوهُ الْخَبَرَ فَقَالَ: أَوَ غَيْرَ ذَلِكَ؟ فَرَدَّهُمْ إِلَى دَاوُدَ فَقَالَ: مَا قَضَيْتَ بَيْنَ هَؤُلَاءِ؟ فَأَخْبَرَهُ قَالَ: لَا , وَلَكِنِ اقْضِ بَيْنَهُمْ أَنْ يَأْخُذُوا غَنَمَهُمْ , وَيَكُونَ لَهُمْ لَبَنُهَا وَصُوفُهَا , وَسَمْنُهَا , وَمَنْفَعَتُهَا وَيَقُومَ هَؤُلَاءِ عَلَى عِنَبِهِمْ حَتَّى إِذَا عَادَ كَمَا كَانَ رُدَّ عَلَيْهِمْ غَنَمُهُمْ وَذَلِكَ " قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: {فَفَهَّمْنَاهَا سُلَيْمَانَ} [الأنبياء: 79]
18433 - مرہ نے مسروق کے حوالےسے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں نقل کیا ہے ۔ داؤد اور سلیمان کہ ان دو3نوں نے کھی کے بارے میں فیصلہ دیا جب اس میں ایک قوم کی بکریاں داخل ہو گئیں ۔ مسروق بیان کرتے ہیں: ان لوگوں کا کھیت انگوروں کا تھا اس میںڑ ات کے وقت بکریاں داخل ہوئی تھی تو حضرت داؤد نے یہ فیصلہ دیا کہ وہ بکریاں ا س کھیت کے مالکان کو مل جائیں گی ان لوگوں کا گزر حضرت سلیمان کے پا س ہوا تو انہوں نے حضرت سلیمان کو ساری صورت حال کے بارے میں بتایا تو حجرت سلیمان نے فرمایا: کہ اس کے علاوہ زیادہ مناسب نہیں ہو گا انہوں نے ان لوگوں کے حضرت داؤد کے پاس واپس بھیج دیا ۔
مسروق,في قولِهِ: ← مُرَّۃُ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Livestock infect the gate of seed · Hadith 18433
