مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ الْجُدُرِ الْمَائِلِ وَالطَّرِيقِ · حديث 18397
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ قَتَادَةَ فِي الْجُدُرِ إِذَا كَانَ مَائِلًا , أَنْ يُشْهِدَ عَلَى صَاحِبِهِ , فَوَقَعَ عَلَى إِنْسَانٍ فَقَتَلَهُ , قَالَ: «يَضْمَنُ صَاحِبُ الْجُدُرِ»
18397 - معمر نے قتادہ کے حوالےسے دیوار کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہجب وہ جھکی ہوئی ہوں تو آدمی اپنے ساتھی پر گواہ بنا لے پھر اگر وہ کسی انسان پر گر کر اسے مار دیں تو قتادہ فرماتے ہیں: دیوار کا مالک اس کا جرمانہ اد اکرے گا ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The sloping wall door and the road · Hadith 18397
