مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ مَا عَلَى مَنْ قَتَلَ مَنْ لَمْ يَسْتَهِلَّ · حديث 18361
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي رَجُلٍ ضَرَبَ امْرَأَتَهُ فَأَسْقَطَتْ , قَالَ: «يَغْرَمُ غُرَّةً , وَعَلَيْهِ عِتْقُ رَقَبَةٍ , وَلَا يَرِثُ مِنْ تِلْكَ الْغُرَّةِ , هِيَ لِوَارِثِ الصَّبِيِّ غَيْرِهِ»
18361 - معمر نے زہری کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے جو اپنی بیوی کو مارتا ہے اور اس کابچہ ضائع ہو جاتا ہے تو زہری نے فرمایا کہ وہ جرمانے کے طور ہر غرہ ادا کرے گا اور اس پر غلام کی آزادی بھی لازم ہو گی اور وہ اس غرہ کا وارث نہیں بنے گا وہ ان ورثاء کو ملیں گے جو ان کے علاوہ ہوں گے ۔
الزُّهْرِيِّ فِي رَجُلٍ ضَرَبَ امْرَأَتَهُ فَأَسْقَطَتْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › Chapter What is owed by one who kills those who did not begin · Hadith 18361
