مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعُقُولِ ‹ بَابُ مَا يَكُونُ فِيهِ التَّغْلِيظُ · حديث 17281
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «مَنْ قُتِلَ فِي الْحَرَمِ فَالدِّيَةُ وَثُلُثُ الدِّيَةِ، وَمَنْ قُتِلَ مُحْرِمًا فَالدِّيَةُ مُغَلَّظَةٌ»
17281 - معمر نےقتادہ کا یہ بیان نقل کیا ہے جس شخص کو حرم کی حدود میں قتل کیا گیا ہو تو ا س کی مکمل دیت ایک ایک تہائی دیت ہو گی اور جس شخص کو احرام کی حالت میں قتل کیا گیا ہو اس کی دیت مغلظہ ہو گی ۔
«مَنْ قُتِلَ فِي الْحَرَمِ فَالدِّيَةُ وَثُلُثُ الدِّيَةِ، وَمَنْ قُتِلَ مُحْرِمًا فَالدِّيَةُ مُغَلَّظَةٌ» ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Minds › The door of what is the thickening · Hadith 17281
