مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ الْحَدِّ فِي نَبِيذِ الْأَسْقِيَةِ وَلَا يُشْرَبُ بَعْدَ ثَلَاثٍ · حديث 17020
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ عَبِيدَةَ، كَانَ يَقُولُ: «أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا هِيَ، مَا لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً إِلَّا الْمَاءَ، وَالسَّوَيْقَ، وَالْعَسَلَ، وَاللَّبَنَ» وَذَكَرَهُ ابْنُ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ عَبِيدَةَ
17020 - ابن سیرین بیان کرتے ہیں: عبیدہ فرماتے ہیں: لوگوں نے نت نئے قسم کے مشروبات ایجاد کر لئے ہیں مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیا ہوتے ہیں؟ میں تو بیس سال سے صرف پانی ستو شہد اور دودھ پی رہا ہوں۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Drink Book › The section of the hadd in the wine of the water is drinkable after three · Hadith 17020
