مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ الْعَصِيرِ، شُرْبِهِ وَبَيْعِهِ · حديث 16996
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ رَجُلٍ بَاعَ مِنْ رَجُلٍ شَاةً يُرِيدُ أَنْ يَذْبَحَهَا لِصَنَمِهِ قَالَ: «لَا بَأْسَ بِهِ»
16996 - معمر بیان کرتے ہیں: میں نے زہری سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا : جو کسی ایسے شخص کو بکری فروخت کرتا ہے جو اس بکری کو اپنے بت کے سامنے ذبح کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو زہری نے فرمایا:اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
لاَ بَأْسَ بِهِ. ← رَجُلٍ بَاعَ مِنْ رَجُلٍ شَاةً يُرِيدُ أَنْ يَذْبَحَهَا لِصَنَمِهِ ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Drink Book › Chapter of Juice, Drinking and Selling it · Hadith 16996
