مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ الظُّرُوفِ وَالْأَشْرِبَةِ وَالْأَطْعِمَةِ · حديث 16948
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، أُتِيَ وَهُوَ بِطَرِيقِ الشَّامِ بِسَطِيحَتَيْنِ فِيهِمَا نَبِيذٌ فَشَرِبَ مِنْ إِحْدَاهُمَا وَعَدَلَ عَنِ الْأُخْرَى قَالَ: «فَأَمَرَ بِالْأُخْرَى فَرُفِعَتْ فَجِيءَ بِهَا مِنَ الْغَدِ، وَقَدِ اشْتَدَّ مَا فِيهَا بَعْضَ الشِّدَّةِ» قَالَ: «فَذَاقَهُ» ثُمَّ قَالَ: «بَخٍ بَخٍ اكْسِرُوا بِالْمَاءِ»
16948 - زہری بیان کرتے ہیں: حضرت عمرت بن خطاب شام جا رہے تھے ان کے پاس دو برتن لائے گئے جن میں نبیذ تھی انہوں نے ان میں سے ایک برتن میں سے پی لیا اور دوسرے سے منہ موڑ لیا ان کے حکم کے تحت دوسرے برتن کو اٹھا لیا گیا پھر اگلے دن اس برتن کو لایا گیا تو اس میں موجود مشروب میں کچھ شدت آچکی تھی انہوں نے اسے چکھا اور پھر بولے : اچھا ہے اچھا ہے تم اس کے جوش کو پانی کے ذریعے ختم کر دو۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16948
