مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ حُرْمَةِ الْمَدِينَةِ · حديث 17152
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ قَالَ: كَانَ سَعْدٌ وَابْنُ عُمَرَ «إِذَا وَجَدَا أَحَدًا يَقْطَعُ مِنَ الْحِمَى شَيْئًا سَلَبَاهُ فَأْسَهُ وَحَبْلَهُ»
17152 - معمر نے زہل مدینہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے حوالےسے یہ بات نقل کی ہے حضرت سعد اور حضرت عبداللہ کسی شخص کو پاتے کہ اس نے چراگاہ میں سے کوئی چیز کاٹی ہے تو وہ اس کا کلہاڑا اور اس کی رسی چھین لیا کرتے تھے ۔
رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 17152
