مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَجْعَلُ الرُّبُّ نَبِيذًا · حديث 17116
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَسْلَمَ، مَوْلَى عُمَرَ قَالَ: قَدِمْنَا الْجَابِيَةَ مَعَ عُمَرَ، فَأُتِينَا بِطِلَاءٍ وَهُوَ مِثْلُ عَقِيدِ الرُّبِّ، إِنَّمَا يُخَاضُ بِالْمِخْوَضِ فَقَالَ عُمَرُ: «إِنَّ فِي هَذَا الشَّرَابِ مَا انْتَهَى إِلَيْهِ»
17116 - حضرت عمر کے غلام اسلم بیان کرتے ہیں: ہم لوگ حضرت عمر کےہمراہ جابیہ کے مقام پر آئے تو وہاں طلاء لایا گیا جو رُب کی مانند تھا اور اس میں پانی ملایا گیا تھا تو حضرت عمر نےفرمایا: اس مشروب میں وہ چیز پائی جاتی ہے جس سے منع کیا گیا ہے ۔
أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Drink Book › Man's door the Lord makes a prophet · Hadith 17116
