مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ التَّدَاوِي بِالْخَمْرِ · حديث 17104
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: ذُكِرَ لَهُ غُلَامٌ لَهُ نَاقَةٌ رِجْلُهُ: أَنَّهَا انْكَسَرَتْ فَنُعِتَ لَهَا الْخَمْرُ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: «لَعَلَّكَ سَقَيْتَهَا» قَالَ: لَا قَالَ: «لَوْ فَعَلْتَ أَوْجَعْتُكَ ضَرْبًا»
17104 - نافع حضرت عبداللہ بن عمر کے بارے میں نقل کرتے ہیں ان کےسامنے یہ بات ذکر کی گئی کہ ان کے غلام کی انوٹنی کی ٹانگ ٹوٹ گئی تو یہ بتایا گیا کہ اس اونٹنی کو شراب پلائی جائے حضرت عبداللہ بن عمر نے دریافت کیاؒ شاید تم نے اسے وہ پلا دی ہے ؟ اس غلام نے جواب دیا: جی نہیں! تو حضرت عبداللہ بن عمر نے فرمایا: اگر تم نے ایسا کیا ہوتا تو میں نے تمہاری پٹائی کرنی تھی ۔
«لَوْ فَعَلْتَ أَوْجَعْتُكَ ضَرْبًا» ← لَا۔ ← ابْنُ عُمَرَ: «لَعَلَّكَ سَقَيْتَهَا» ← لَهُ غُلَامٌ لَهُ نَاقَةٌ رِجْلُهُ: أَنَّهَا انْكَسَرَتْ فَنُعِتَ لَهَا الْخَمْرُ، ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Drink Book › Chapter of remedy with wine · Hadith 17104
