مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ مَا يُقَالُ فِي الشَّرَابِ · حديث 17068
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبَانَ، رَفَعَ الْحَدِيثَ قَالَ: «إِنَّ الْخَبَائِثَ جُعِلَتْ فِي بَيْتٍ فَأُغْلِقَ عَلَيْهَا وَجُعِلَ مُفْتَاحَهَا الْخَمْرَ، فَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ وَقَعَ بِالْخَبَائِثِ»
17068 - معمر نے ابان کے حوالےسے مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کی ہے ۔ تمام برائیوں کو ایک گھر میں رکھا گیا اور دروازہ بند کر دیا گیا اور پھر ان کی کنجی شراب کو بنا دیا گیا جو شخص شراب پیتا ہے وہ دیگر تمام برائیوں میں بھی مبتلا ء ہوجاتا ہے ۔
أَبَانَ، رَفَعَ الْحَدِيثَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Drink Book › Chapter of what is said in a drink · Hadith 17068
