مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ مَا يُقَالُ فِي الشَّرَابِ · حديث 17056
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا، ثُمَّ مَاتَ وَهُوَ يَشْرَبُهَا لَمْ يَتُبْ مِنْهَا حَرَّمَهَا اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الْآخِرَةِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
حضرت عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جو شخس دنیا میں شربا پیتا ہو اور پھر اسی حالت میں مر جائے کہوہ شراب نوشی کرتا رہا ہو اور اس نے شرا ب نوشی سے توبہ نہ کی ہو تو اللہ تعالیٰ شراب کوآخرت میں اس کے لئے ھرام قرار دیدے گا۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Drink Book › Chapter of what is said in a drink · Hadith 17056
