مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ ‹ بَابُ الرِّيحِ · حديث 17032
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، يَزْعُمُ أَنَّهُ اسْتَشَارَ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَهُوَ أَمِيرُ الطَّائِفِ فِي الرِّيحِ أَيَجْلِدُ فِيهَا؟ «فَكَتَبَ إِلَيْهِ إِذَا وَجَدْتَهَا مِنَ الْمُدْمِنِ، وَإِلَّا فَلَا»
17032 - ابن ابو ملیکہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے ابن زبیر سے مشورہ لیا جو طائف کے گورنر تھے کہ کیا شراب کی بو محسوس ہونے پر کوڑے لگائے جائیں گے ؟ تو انہوں نے جوابی خط میں لکھا : جب یہ بو باقاعدگی سے شراب پینے والے شخص سے محسوس ہو گی ورنہ نہیں ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Drink Book › The wind gate · Hadith 17032
