مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ الْعِتْقِ عِنْدَ الْمَوْتِ · حديث 16747
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ قَالَ: «يَكُونُ الْعِتْقُ كَمَا سَمَّى وَوَصِيَّتُهُ لِمَنْ سَمَّى، وَلَكِنَّ الْعَبْدُ يَسْعَى فِيمَا بَقِي عَلَيْهِ»
16747 - معمر نے ابن شبرمہ کا یہ قول نقل کیا ہے : غلام آزاد کرنا اسی طرح ہو گا جس طرح میت نے تعین کی اتھا اور اس کی وصیت ان لوگوں کے لیے ہو گی جن کے ناموں کا اس نے تعین کیا تھا اور غلام کی جتنی بقیہ رقم رہ جائے گی اس کے حوالےسے غلام مزدوری کر کے ادائیگی کرے گا۔
ابْنِ شُبْرُمَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › The door to emancipation at death · Hadith 16747
