مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ أَوْلَادِ الْمُدَبَّرَةِ · حديث 16687
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ فِي الْمُدَبَّرَةِ تَمُوتُ وَتَتْرُكُ وَلَدًا وَلَدَتْهُمْ بَعْدَمَا دُبِّرَتْ قَالَ: «بِمَنْزِلَةِ أُمِّهِمْ» قَالَ مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ عِكْرِمَةَ يَقُولُ: لَا عِتْقَ عَلَيْهِمْ
16687 - معمر نے زہری کے حوالےسے مدبرہ کے بارے میں نقل کیا ہے جو فوت ہو جاتی ہے اور بچوں کو چھوڑ کر جاتی ہے ان بچوں کو اس نے مدبرہ ہو جانے کے بعد جنم دیا تھ اتو زہری فرماتے ہیں : وہ بچے اپنی ماں کے حکم میں ہوں گے ۔ معمر بیان کرتے ہیں: مجھے اس شخص نے یہ بات بتائی ہے جس نے عکرمہ کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے : وہ بچے آزاد نہیں ہوں گے ۔
لَا عِتْقَ عَلَيْهِمْ ← عِكْرِمَةَ، ← مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ ← «بِمَنْزِلَةِ أُمِّهِمْ» ← الزُّهْرِيِّ فِي الْمُدَبَّرَةِ تَمُوتُ وَتَتْرُكُ وَلَدًا وَلَدَتْهُمْ بَعْدَمَا دُبِّرَتْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › Section of the children of the mastermind · Hadith 16687
