مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ الْعُمْرَى · حديث 16891
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَقَتَادَةَ قَالَا: إِذَا قَالَ: «هِيَ لَكَ حَيَاتَكَ فَإِذَا مِتُّ فَهِيَ حُرَّةٌ» قَالَ: «لَا وَكَمَا مِتُّ فَهِيَ حُرَّةٌ»
16891 - معمر نے زہری اور قتادہ کا یہ قول نقل کیا ہے : جب آدمی یہ کہے : یہ کنیز تمہاری زندگی بھی کے لئے ہوئی اور جب تم مر جاؤ گے تو وہ آزاد ہو گی انہوں نے فرمایا: جی نہیں! جیسے میں مروں گا تو وہ آزاد ہو جائے گی ۔
«لَا وَكَمَا مِتُّ فَهِيَ حُرَّةٌ» ← «هِيَ لَكَ حَيَاتَكَ فَإِذَا مِتُّ فَهِيَ حُرَّةٌ» ← «إِذَا ← الزُّهْرِيِّ وَقَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › Bab Al Omari · Hadith 16891
