مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ بَيْعِ الْمُدَبَّرِ · حديث 16663
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: دَبَّرَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ غُلَامًا لَهُ لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ يَبْتَاعُهُ مِنِّي فَاشْتَرَاهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَدِيِّ بْنِ كَعْبِ بْنِ النَّحَّامِ» قَالَ عَمْرٌو: قَالَ جَابِرٌ: غُلَامًا قِبْطِيًّا مَاتَ عَامَ أَوَّلَ فِي إِمَارَةِ ابْنِ الزُّبَيْرِ
16663 - حضرت جا بر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: انصار سےتعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے غلام کو مدبر کے طور پر ازاد کر دیا اس شخس کا اس غلام کے علاوہ اور کوئی مال نہیں تھا نبی اکرمﷺ نے فرمایا: کون اس غلام کو مجھ سے خریدے گا ؟ تو بنو عدی بن کعب سےتعلق رکھنے والے ایک صا حب نے اس غلام کو خرید لیا حضرت جابر بیان کرتے ہیں: وہ ایک قبطی غلام تھا جو ابن زبیر کے عہد خلافت کے پہلے سال میں فوت ہوا تھا۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16663
