مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ الرِّقَابِ · حديث 16843
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «كُلُّ شَيْءٍ فِي الْقُرْآنِ مُؤْمِنَةٌ فَالَّذِي قَدْ صَلَّى، وَمَا لَمْ يَكُنْ مُؤْمِنَةً فَيُجْزِئُ مَا لَمْ يُصَلِّ»
16843 - ابراہیم نخعی فرماتے ہیں : قرآن میں جس بھی چیز کے بارے میں لفظ مومن ذکر ہوا ہے تو اس سے مراد وہ غلام ہو گا جو نماز ادا کر تا ہو اور جس میں مومن کا ذکر نہیں ہوا وہاں وہ غلام بھی کفایت کر جائے گا جو نماز ادا نہ کرتا ہو ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › Section of what is permissible from the supervision · Hadith 16843
