مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ الرِّقَابِ · حديث 16831
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: " لَا يَجُوزُ فِي قَتْلِ الْخَطَأِ صَبِيٌّ مُرْضَعٌ إِلَّا مَنْ صَلَّى، فَإِنَّ فِي حَرْفِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ {فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ} [النساء: 92] لَا يَجُوزُ فِيهَا صَبِيٌّ "
16831 - معمر نے قتادہ کا یہ قول نقل کیا ہے : قتل خطا میں کسی دودھ پیتے بچے کو آزاد رنا جائز نہیں ہے اس کے لئے ضروری ہے جو نماز پڑھتا ہو کیونکہ حضرت ابی بن کعب کی قرات کے مطابق یہ الفاظ ہیں تو مومن غلام کو آزاد کرنا ۔ اس لئے ایسی صورت مین بچے کو آزاد کرنا جائز نہیں ہو گا ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › Section of what is permissible from the supervision · Hadith 16831
