مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ الْحَلِفِ بِالْعِتْقِ وَعَبْدٍ اشْتَرَاهُ رَجُلٌ بِمَالِ الْعَبْدِ وَمَا يَجِبُ فِي ذَلِكَ · حديث 16807
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سُفْيَانَ فِي رَجُلٍ يَقُولُ لِعَبْدِهِ هُوَ حُرٌّ يَوْمَ يَبِيعُهُ قَالَ: «كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى وَابْنُ شُبْرُمَةَ يَسْتَوْقِفَانِ ذَلِكَ عَلَيْهِ» قَالَ سُفْيَانُ: «وَلَا نَرَاهُ شَيْئًا»
16807 - سفیان ایسے شخص کے بارے مین فرماتے ہیں: جو اپنے غلام سے یہ کہتا ہے : جس دن اس نے اس غلام کو فروخت کیا وہ غلام آزاد ہو گا ۔ سفیان بیان کرتے ہیں: ابن ابو لیلیٰ اور ابن شبرمہ نے اس کو اس پر موقوف قرار دیا ہے جبکہ سفیان یہ کہتے ہیں : ہم اس کو کچھ بھی نہیں سمجھتے ۔
سُفْيَانُ: «وَلَا نَرَاهُ شَيْئًا» ← «كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى وَابْنُ شُبْرُمَةَ يَسْتَوْقِفَانِ ذَلِكَ عَلَيْهِ» ← لِعَبْدِهِ هُوَ حُرٌّ يَوْمَ يَبِيعُهُ ← سُفْيَانَ فِي رَجُلٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › The door of the oath of emancipation and a slave bought by a man with the money of the servant, and what is required in that · Hadith 16807
