مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ الْعِتْقِ بِالشَّرْطِ · حديث 16795
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ: أَعْتِقْ عَبْدَكَ وَلَكَ عَلَيَّ أَلْفُ دِرْهَمٍ قَالَ: «نَرَى عَتْقَهُ جَائِزًا وَلَيْسَ عَلَى الَّذِي أَمَرَهُ شَيْءٌ لَا يَكُونُ الْوَلَاءُ لِلَّذِي أَعْتَقَ، وَيَكُونُ الْغُرْمُ عَلَى الَّذِي أَمَرَهُ، الْعَبْدُ الَّذِي أُعْتِقَ وَيُرَدُّ إِلَيْهِ مَالُهُ»
16795 - سفیان ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو دوسرے شخص سے یہ کہت اہے : تم اپنے غلا م کو آزاد کر دو! تمہیں ایک ہزار درہم کی ادائیگی میرے ذمہ ہے سفیا ن ثوری فرماتے ہیں: اس کا آزاد کرنا درست ہو گااور جس شخص نے اسے غلام آزاد کرنے کا حکم دیا تھا اس کے ذمے کوئی چیز لازم نہیں ہو گی اور ولاء اس شخص کے لئے نہیں ہو گی جس نے اسے آزاد کیا ہے اور تاوان کی ادائیگی اس شخص کے ذمہ ہو گی جسے اس نے غلام آزاد کرنے کا حکم دیا تھا وہ غلام جسے آزاد کیا گیا ہے وہ اس کا مال ااسے لوٹا دے گا ۔
لِرَجُلٍ: أَعْتِقْ عَبْدَكَ وَلَكَ عَلَيَّ أَلْفُ دِرْهَمٍ ← الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › The door to emancipation on the condition · Hadith 16795
