مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ الْعِتْقِ بِالشَّرْطِ · حديث 16783
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يَشْتَرِيَ، الْعَبْدُ خِدْمَتَهُ مِنْ سَيِّدِهِ بِشَيْءٍ يُقَاطِعُهُ عَلَيْهِ كَمَا صَنَعَ الْخِيَارُ» قَالَ الثَّوْرِيُّ: فِي رَجُلٍ قَالَ لِعَبْدِهِ أَخْدِمْنِي عَشْرَ سِنِينَ وَأَنْتَ حُرٌّ فَمَاتَ السَّيِّدُ قَبْلَهُ قَالَ: هُوَ عَبْدٌ
16783 - زہری بیان کرتے ہیں:ُ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ غلام اپمنے آقا سے اپنی خدمت کو کسی چیز کے عوض میں خرید لے جو چیز و ہ قسطوں میں آقاس کو ادا کرے جس طرح اختیار میں کیا جاتا ہے ۔ سفیان ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو اپنے غلام سے یہ کہتا ہے : تم نے دس سال میری خدمت کرنی ہے پھر تم ازاد ہو گے پھر اس مدت سے پہلے ہی آقا کا انتقال ہو جاتا ہے تو سفیان ثوری فرماتے ہیں: وہ غلام شمار ہو گا ۔
لاَ بَأْسَ. ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › The door to emancipation on the condition · Hadith 16783
