مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمُدَبَّرِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ رَقِيقَهُ عِنْدَ الْمَوْتِ · حديث 16759
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ فِي رَجُلٍ أَعْتَقَ ثُلُثَ عَبْدٍ لَهُ عِنْدَ مَوْتِهِ، قَالَا: «يُقَامُ فِي ثُلُثِهِ مَا بَقِيَ مِنَ الْعَبْدِ فَيُعْتِقُ كُلُّهُ»
16759 - ابن جریح نے عطا ء اور عبیدہ اللہ بن ابو یزید کے حوالےسے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو مرنے کے وقت اپنے غلام کا ایک تہائی حصہ آزاد کر دیتا ہے تو یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں: اس کے مال کے ایک تہائی حصے کے بارے میں قیمت کا تعین کیا جائے گا جو غلام کا باقی حصہ رہ گیا تھااور پھر اس غلام کو مکمل طور پر آزاد قرار دیا جائے گا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Handbook › A man’s door freeing his kindness at death · Hadith 16759
