مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّدَقَةِ ‹ بَابُ مَا يَنَالُ الرَّجُلُ مِنْ مَالِ ابْنِهِ وَمَا يُجْبَرُ عَلَيْهِ مِنَ النَّفَقَةِ · حديث 16644
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ خَالٍ لَهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ: وَرِثَ مِنِ امْرَأَتِهِ خَادِمًا هُوَ وَوَلَدُهُ فَأَرَادَ أَنْ يَقَعَ عَلَى الْخَادِمِ، فَقَالَ سَعِيدٌ: «اكْتُبْ ثَمَنَهَا عَلَيْكَ دَيْنًا لِوَلَدِكِ ثُمَّ تَقَعُ عَلَيْهَا»
16644 - عبدالکرین جرزی نے اپنے ماموں کے بارے میں نقل کیا ہے : انہوں نے سعید بن جبیر سے سوال کی ا: وہ اپنی بیوی کی طرف سے خادم کے وارث بنے ہیں اس خادم کے وارث وہ بھی بنے اور ان کا بیٹا بھی بنا پھر انہوں نے اس خادم کے ساتھ صحبت کرنے کا ارادہ کیا تو سعید نے کہا: آپ اس کنیز کی قیمت ا پنے ذمہ قرض کے طور پر لازم کر لیں جو قرض آپ نے اپنے بہٹے کو ادا کرنا ہو گا او ر پھر اس کنیز کے ساتھ صحبت کر لیں ۔
عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16644
