مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّدَقَةِ ‹ بَابُ مَا يَحِلُّ لِلْمَرْأَةِ مِنْ مَالِ زَوْجِهَا · حديث 16620
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنِ امْرَأَةٍ، أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ عَائِشَةَ فَسَأَلَتْهَا امْرَأَةٌ أَتَصَدَّقُ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا قَالَتْ: «نَعَمْ مَا لَمْ تَقِ مَالَهَا بِمَالِهِ»
16620 - قیس بن ابو حازم ایک خاتون کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: وی ایک مرتبہ سیدہ عائشہ کے پاس موجود تھیں کسی عورت نے سیدہ عائشہ سےد ریافت کیا : کیا عورت اپنے شوہر کے گھرانے سے کوئی چیز صدقہ کر سکتی ہے ؟ سیدہ عائشہ نے جواب دیا: جی ہاں! جبکہ وہ شوہر کے مال کے ذریعے اپنے مال کو بچا نہ رہی ہو ۔
«نَعَمْ مَا لَمْ تَقِ مَالَهَا بِمَالِهِ» ← امْرَأَةٍ أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ عَائِشَةَ فَسَأَلَتْهَا امْرَأَةٌ أَتَصَّدَّقُ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا؟ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16620
