مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّدَقَةِ ‹ بَابُ عَطِيَّةِ الْمَرْأَةِ بِغَيْرِ إِذْنِ زَوْجِهَا · حديث 16608
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: «قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَيْسَ لِذَاتِ زَوْجٍ وَصِيَّةً فِي مَالِهَا شَيْئًا إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا»
16608 عکرمہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے یہ فیصلہ دیا ہے : شادی شدہ عورت اپنے مال کے بارے میں اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کوئی وصیت نہیں کر سکتی ۔
عِكْرِمَةَ، ← رَجُلٌ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16608
