مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّدَقَةِ ‹ بَابُ لَا تَجُوزُ الصَّدَقَةُ إِلَّا بِالْقَبْضِ · حديث 16596
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ: عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «إِذَا أُعْلِمَتِ الصَّدَقَةُ فَهِيَ جَائِزَةٌ، وَإِنْ لَمْ تُقْبِضْ» يَقُولُ: «عَبْدًا قَرَّ أَوْ أَمَةً أَوْ دَارًا وَهَذَا النَّحْوُ»
16596 - منصور نے ابراہیم نخعی کا یہ قول نقل کیا ہے : جب صدقے کے بارے میں بتا دیا جائے تو یہ جائز ہو گا ا گر چہ اسے قبضے میں نہ لیا گیا ہو وہ فرماتےہیں: جب آدمی نے کسی غلام یا کنیز یا گھر اس طرح کی کسی اور چیز کے بارے میں متعین کر دیا ہو ۔
«عَبْدًا قَرَّ أَوْ أَمَةً أَوْ دَارًا وَهَذَا النَّحْوُ» ← «إِذَا أُعْلِمَتِ الصَّدَقَةُ فَهِيَ جَائِزَةٌ، وَإِنْ لَمْ تُقْبِضْ» ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16596
