مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّدَقَةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَتَصَدَّقُ بِصَدَقَةٍ ثُمَّ يَعُودُ إِلَيْهِ بِمِيرَاثٍ أَوْ شِرَاءٍ · حديث 16584
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: سُئِلَ عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ وَأَنَا أَسْمَعُ أَوْ قَالَ: سَأَلْتُ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ عَنْ رَجُلٍ تَصَدَّقَ عَلَى أُمِّهِ بِغُلَامٍ فَأَكَلَ مِنْ غَلَّتِهِ قَالَ: «لَيْسَ لَهُ أَجْرٌ مَا أَكَلَ مِنْهُ أَوْ شِبْهَ هَذَا»
16584 - ابن سیرین بیان کرتے ہیں: حضرت عمران بن حصین س ےس وال کیا گیا: میں یہ بات سن رہا تھا یا شاید انہوں نے خؤد بتایا کہ میں نے حضرت عمران بن حصین سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا: جو اپنی والدہ کو ایک غلام صدقے کے طور پر دیتا ہے اور وہ ان کے غلے میں سے کھاتا ہے تو انہوں نے فرمایا: وہ اس میں سے جو کچھ کھاتا ہے اس کا سے اجر نہیں ملے گا یا انہو ں نے اس کی مانند کوئی بات کہی ۔
«لَيْسَ لَهُ أَجْرٌ مَا أَكَلَ مِنْهُ أَوْ شِبْهَ هَذَا» ← رَجُلٍ تَصَدَّقَ عَلَى أُمِّهِ بِغُلَامٍ فَأَكَلَ مِنْ غَلَّتِهِ ← سَأَلْتُ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ ← سُئِلَ عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ وَأَنَا أَسْمَعُ أَوْ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 16584
