مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّدَقَةِ ‹ بَابٌ هَلْ يَعُودُ الرَّجُلُ فِي صَدَقَتِهِ · حديث 16572
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ حَمَلَ رَجُلًا عَلَى فَرَسٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ رَآهَا تُبَاعُ، فَأَرَادَ عُمَرُ أَنْ يَشْتَرِيهَا فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ»
حضرت عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں: حضرت عمر نے ایک گھوڑا اللہ کی راہ میں سواری کے لئے دیا پھر انہو ں نے اس گھوڑے کو فروخت ہوتے ہوئے دیکھا تو حضرت عمر نے اس کو خریدنے کا ارادہ کیا نبی اکرمﷺ نے ان سے فرمایا: تم اپنی صدقہ کی ہوئی چیز واپس نہ لو!
سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The charity book › Chapter: Can a man return in his charity · Hadith 16572
